Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور: قیمتی پتھر ’بے وقعت‘ کیوں ہو رہے ہیں؟

پشاور میں نایاب اور قیمتی پتھروں کی سب سے پرانی منڈی میں زیادہ تر کاروبار افغانستان اور پاکستان کے مابین ہوتا ہے لیکن گزشتہ چھ مہینوں سے یہ کاروبار مندی کا شکار ہے۔ دیکھیے طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: