کراچی چڑیا گھر کی سفید شیرنی ’بیمار‘، بچے اداس اتوار 27 فروری 2022 8:16 کراچی چڑیا گھر کی شیرنی گزشتہ ایک عرصے سے بیمار رہنے لگی ہے۔ چڑیا گھر کے ڈائریکٹر منصور قاضی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر جانور اپنی زندگی کا دورانیہ مکمل کر چکے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ کراچی چڑیا گھر شیرنی بچے اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں