Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ برف سے جمی جھیل میں تیراکی کر سکتے ہیں؟

امریکہ میں کینیڈا کی سرحد کے ساتھ واقع ایک جھیل میں آئس سوئمنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ 120 تیراکوں نے سوئمنگ سوٹ پہنے بغیر مقابلے میں حصہ لیا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: