یوکرین پر روسی افواج کے حملے دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں۔ دونوں ممالک کی فوجوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر فوج کی بھاری تعداد کے ساتھ چڑھائی کی تھی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے یوکرین کی جانب رواں دواں روسی فوج کے 40 میل لمبے قافلے کی تھری ڈی ویڈیو جاری کی ہے۔