Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عارضی جنگ بندی، یوکرینی شہریوں کی متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی

روس کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں یوکرین کے شہری جنگ سے متاثرہ علاقہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ شیلنگ کے بعد علاقہ مکین خوراک، بجلی اور پانی جیسی بنیادی ضرورتوں سے محروم ہو گئے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی کی وڈیو میں

شیئر: