صحافی کو خبروں کے علاوہ ایف 16، یورو فائٹر بنانے کا بھی شوق
صحافی کو خبروں کے علاوہ ایف 16، یورو فائٹر بنانے کا بھی شوق
پیر 7 مارچ 2022 6:22
ناصر جعفری پیشے کے اعتبار سے صحافی ہیں لیکن جہازوں بالخصوص فوجی طیاروں کے ماڈلز بنانے کا بھی شوق رکھتے ہیں۔ اب تک وہ چار سو سے زائد ماڈلز بنا چکے ہیں جن میں ایف 16، یورو فائٹر اور رافیل بھی شامل ہیں۔ مزید جانیے عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں