Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی: اصلی برانڈز کے مہنگے جوتے سستے داموں

راولپنڈی اندرون بازار میں مختلف برانڈز کی استعمال شدہ چیزیں باآسانی مل جاتی ہیں۔ جن میں سب سے زیادہ مانگ مشہور برانڈ کے جوتوں کی ہے۔ نائیکی اور سکیچر جیسے مشہور اور مہنگے برانڈز کے جوتے یہاں کتنے میں ملتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: