کراچی کے پانچ نوجوانوں نے سعودی عرب میں تقدم 2022 کے انعامی مقابلے میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا۔
پاکستانی سٹارٹ اپ آٹیلیٹ کی بانی سعد فاروقی نے اپنی بہن اور تین دیگر کو فاؤنڈرز کے ساتھ مل کر ایک ایسی ایپلیکیشن تیار کی ہے جس سے دوران ڈرائیونگ سڑک پر ڈرائیور کی غلطی سے ہونے والے حادثات کم ہو سکتے ہیں۔ ایپ یہ کام کیسے کرے گی اور اسے استعمال کیسے کر سکتے ہیں؟ جانیں زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔