Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کے قدیم بازار کی ’چِکیں امریکہ و یورپ بھی جاتی ہیں‘

راولپنڈی کے قدیم بازاروں میں ایک بازار ایسا بھی ہے جس نے دلچسپ روایت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی لوگ چک بنوانے کے لیے اس بازار کے کاریگروں سے رابطہ کرتے ہیں۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں

شیئر: