صوبہ خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ انجینیئرنگ کے کانووکیشن میں باپ اور بیٹی نے ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کیا۔ نادیہ مسعود خان نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد نے ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کی۔ دیکھیے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں