ٹرک آرٹ والے سنیکرز ’بچپن سے ہی رنگوں اور ٹرکوں سے لگاؤ تھا‘
ٹرک آرٹ والے سنیکرز ’بچپن سے ہی رنگوں اور ٹرکوں سے لگاؤ تھا‘
جمعرات 17 مارچ 2022 8:41
کراچی کے رہائشی حیدر علی ٹرکوں، جہازوں اور بیٹل کارز کے علاوہ سنیکرز کو بھی ٹرک آرٹ سے سجاتے ہیں۔ حیدر علی کا خاندان طویل عرصے سے ٹرک آرٹ سے وابستہ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔