Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے افتتاحی اجلاس میں شرکا کی آمد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کی وزرائے خارجہ کونسل کا 48 واں دو روزہ اجلاس جاری ہے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ کی عمارت میں ہونے والے دو روزہ اجلاس کا موضوع ’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری‘ ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن اور مبصر ممالک کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ سطح کے وفود اجلاس میں موجود ہیں

شیئر: