Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانوی فٹبال کوچ پاکستان کے ’منی برازیل‘ میں

 

پاکستان کے شہر کراچی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لیاری کے فٹبالر بچوں کی تربیت کے لیے سویڈن فٹ بال کلب برطانیہ کے کوچ ایلکس پائیک کی خدمات لی جارہی ہے۔ ایلکس کراچی کے علاقے لیاری جسے منی برازیل بھی کہا جاتا ہے میں 15 سال سے کم عمر بچوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔ مزید جانیں زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: