Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمیونٹی کی خبریں’’ہم وطن‘‘ سیکشن میں ملاحظہ کریں

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں مقیم پاک وہند کے تارکین اپنی خبریں اردو نیوز کی ویب سائٹ میں ’’ہم وطن‘‘ سیکشن میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ کمیونٹی اپنی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر،ویڈیو اور مختلف سرگرمیاں ہمیں ارسال کریں، ہمیں شائع کرکے خوشی ہوگی۔ کمیونٹی کے افراد براہ راست بھی ہمیں درج ذیل ای میل پر اپنی خبریں ارسال کرسکتے ہیں۔

[email protected]

علاوہ ازیں ہمارے نمائندوں سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

ہم وطن سیکشن کا وزٹ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://goo.gl/RteiFG

 

واضح رہے کہ اخبار میں کمیونٹی کی خبریں پہلے کی طرح صفحہ2پر ہی شائع ہوتی رہیں گی۔

 
 

شیئر: