بلوچستان کے ضلع کچھی میں مٹھڑی کا صدیوں پرانا قبرستان تاریخی حیثیت رکھتا ہے مگر یہاں موجود آثار معدومیت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ان کے بارے میں گمان کیا جا رہا ہے کہ اگر حکومت نے توجہ نہ دی تو اگلے چند سالوں میں ان کا نام و نشان بھی نہیں رہے گا۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں