دارالمدینہ میوزیم، جہاں 1400 برس کی تاریخ محفوظ ہے
دارالمدینہ میوزیم، جہاں 1400 برس کی تاریخ محفوظ ہے
بدھ 6 اپریل 2022 6:12
سعودی عرب کے دارالمدینہ میوزیم میں 70 کے قریب ایسے ماڈلز رکھے گئے ہیں جو مدینہ منورہ کی تاریخ کو اجاگر کرتے ہیں اور یہاں آنے والوں کو تاریخی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات ذکا محسن کی اس ویڈیو رپورٹ میں