Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب اسمبلی کے گرد پولیس تعینات، اپوزیشن کا اجلاس میں شرکت کا اعلان

پنجاب اسمبلی انتظامیہ نے ڈپٹی سپیکر کی جانب سے بلائے گئے اجلاس کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور اسمبلی کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن نے اجلاس میں شرکت کا اعلان کر رکھا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: