Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ :صحت ضوابط کی خلاف ورزی پر مذبح خانہ اور مطبخ سربمہر

مدینہ منورہ - - - - - - مدینہ منورہ میونسپلٹی نے صحت ضوابط کی خلاف ورزی پر مذبح خانہ اور مطبخ کو سربمہر کر دیا۔میونسپلٹی کے نائب سیکریٹری انجینیئر حمزہ سبیہ نے بتایا کہ میونسپلٹی کی تفتیشی ٹیمیں غذائی مواد فراہم کرنیوالے اداروں کا تفتیشی دورہ کرتی ہے ۔ تفتیشی دورے کے دوران معلوم ہوا کہ مذبح خانے میں ایسے جانور ذبح کئے جاتے ہیں جو نامعلوم ذرائع سے آتے ہیں ۔ صحت ضوابط کی بھی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔

شیئر: