قنفذہ میں آج اسکول بند رہیں گے منگل 11 اپریل 2017 3:00 القنفذہ:قنفذہ کے تمام اسکول آج بدھ کو بند رہیں گے۔ قنفذہ محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ گرد وغبار کے طوفان سے تعلیمی سرگرمیاں معطل کی جارہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بدھ کو موسم گردآلود رہے گا۔ قنفذہ اسکول گرد وغبار کا طوفان تعطیل گرد محکمہ موسمیات محکمہ تعلیم شیئر: واپس اوپر جائیں