الجوف : محکمہ پاسپورٹ غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کر رہاہے، دیکھئے ویڈیو بدھ 12 اپریل 2017 3:00 غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت الجوف میںمحکمہ پاسپورٹ ہزاروں غیر قانونی تارکین کو باعزت وطن واپسی کے لئے سہولتیں فراہم کررہاہے۔ دیکھئے ویڈیو بشکریہ: سعودی چینل 1 مہلت شاہی مہلت 90دن کی مہلت غیر قانونی تارکین سے پاک وطن تارکین محکمہ پاسپورٹ شیئر: واپس اوپر جائیں