Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مردان کا جوس ’جو پیا نہیں کھایا جاتا ہے‘

’کھانے والے جوس‘ کے ٹھیلے کے مالک شاہ زیب خان کہتے ہیں کہ ان کے گاؤں میں لوگ جوس کو پینے کی بجائے کھاتے ہیں اور یہ ان کے گاؤں کی سوغات ہے۔ مزید دیکھیں حارث خالد کی یہ رپورٹ

شیئر: