دلہنوں میں مقبول بنارسی ساڑھی، ’جب تک میں زندہ ہوں یہ ہے‘
دلہنوں میں مقبول بنارسی ساڑھی، ’جب تک میں زندہ ہوں یہ ہے‘
منگل 12 اپریل 2022 6:45
انڈیا میں آج بھی کئی ہنرمند بنارسی ساڑھی روایتی طریقے سے تیار کرتے ہیں۔ ورناسی میں ہاتھ سے تیار کی جانے والی ریشم کی ساڑھیوں کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں