اہم نکات
-
وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ارکان کی بدترین ہنگامہ آرائی اور ایک دوسرے پر تشدد
-
پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ شروع، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا بائیکاٹ
-
قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ہونے والے ووٹنگ کے عمل کو تسلیم نہیں کرتے: پرویز الٰہی
-
تشدد سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی بھی زخمی ہوگئے
-
ڈپٹی سپیکر پر تشدد اور ’ریسلنگ کے پہلے راؤنڈ پر گھنٹیاں‘، پنجاب اسمبلی میں کب کیا ہوا؟
-
مجھ پر تشدد حمزہ شہباز نے کروایا: چوہدری پرویز الٰہی کا بیان