مصر کے نوجوانوں میں گھنگریالے بال مقبول ہونے لگے ہفتہ 16 اپریل 2022 6:28 مصر کے نوجوانوں میں ایک بار پھر گھنگریالے بال مقبول ہونے لگ گئے ہیں۔ اس سے قبل خوبصورتی کے مغربی معیارات کی وجہ سے لوگوں نے گھنگریالے بال رکھنا چھوڑ دیے تھے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں مصر نوجوان گھنگریالے بال خوبصورتی مغرب اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں