Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوہلی کی آئی پی ایل میں واپسی

    بنگلور... رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویراٹ کوہلی نے آئی پی ایل میں واپسی کا اعلان کردیا۔ کوہلی آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کے دوران کندھے کی تکلیف سے دوچار ہوگئے تھے انہیں آئی پی ایل میں اپنی ٹیم کی جانب سے ابتدائی تین میچز سے دور رہنا پڑا تھا اوران کی جگہ آسٹریلیا کے شین واٹسن نے بنگلور کی قیادت کے فرائض نبھائے تھے۔ دریں اثناءانڈین پریمیئر لیگ میں جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائے گا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔
 

 

شیئر: