Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دریا کنارے دلکش نظاروں کے ساتھ افطاری بنانے کا ’لطف‘

لوئردیر کے علاقے تیمرگرہ میں چھوٹا کمراٹ نامی جگہ مقامی لوگوں کے علاوہ دیگر علاقوں سے آنے والوں کے لیے خصوصی توجہ کا مرکز ہے۔ یہاں رمضان میں سیاح دریا کنارے افطار کا اہتمام بھی کرتے ہیں۔ دیکھیے طارق اللہ کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: