کوئٹہ میں کابلی آئس کریم کی مقبولیت کا راز کیا؟ ہفتہ 30 اپریل 2022 8:58 کوئٹہ کی کابلی آئس کریم لوگوں میں کافی مقبول ہے اور اسے شادی بیاہ پر آرڈر پر تیار کروایا جاتا ہے۔ یہ آئس کریم کیسے تیار ہوتی ہے جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں آئس کریم کوئٹہ کابلی شادی بیاہ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں