Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرانے دور کی یاد دلاتا کوئٹہ کا فوٹو سٹوڈیو

یہ کوئٹہ کا ایک فوٹو سٹوڈیو ہے جہاں لوگ دلچسپ انداز میںن تصویریں بنوانے جاتے ہیں۔ کچھ نوجوان گاڑیوں، گھوڑوں اور مشہور شخصیات کے ساتھ تصویر بنوانے کا شوق رکھتے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: