کشمیر کا ’رہن پوش‘ تہوار، جب سب مچھلیاں پکڑتے ہیں پیر 9 مئی 2022 17:30 انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں موسم بہار کے دوران ماہی گیری کا تہوار جوش و خروش سے منایا جاتا ہے جس میں لوگ مچھلیاں پکڑتے ہیں۔ لوگوں کے نزدیک یہ ایک فائدہ مند عمل ہے۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں کشمیر رہن پوش تہوار مچھلیاں اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں