Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

30 برس سے لنچ باکس دکانوں تک پہنچانے والے شہری

’سردی ہو، گرمی ہو یا طوفان ہو ہم ان لوگوں کو کھانا پہنچاتے ہیں‘۔ ملیے 15 سو روپے ماہانہ میں لوگوں کے گھروں سے دکانوں پر کھانا پہنچانے والے راولپنڈی کے عبدالحنان درانی سے۔ راشد بھٹی کی رپورٹ

شیئر: