کینیڈا کے دفاتر میں پالتو کتے کیوں گھوم رہے ہیں؟ بدھ 11 مئی 2022 6:03 کورونا کی پابندیوں کے مکمل خاتمے کے بعد کینیڈا کے دفاتر کھل چکے ہیں۔ اب کی بار کچھ دفاتر میں ملازمین کے ساتھ ان کے پالتو کتے بھی دکھائی دے رہے ہیں ۔ ایسا کیوں ہے، جانیں اے ایف پی کی اس رپورٹ میں کینیڈا پالتو کتے ورک فرام ہوم اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں