Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لیلیٰ کے دیار سے گزرتا ہوں میں اس کی ہر دیوار کو چومتا ہوں‘

عرب سرزمین پر محبت کی کئی لازوال داستانوں نے جنم لیا ہے۔ ان میں لیلیٰ اور قیس، اجا و سلمی، عنترہ اور عبلہ، جمیل ابن معمر اور بثینہ بنت حیان معروف ہیں۔ سعودی عرب کے کئی پہاڑ اور وادیاں محبت کی لازوال داستانوں کی گواہ ہیں۔ مزید جانیے اس پوڈ کاسٹ میں

 

شیئر: