Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہجہان نے تاج محل کے لیے زمین کس سے حاصل کی تھی؟

مغلیہ دور کی مشہور یادگار تاج محل کی ملکیت سے متعلق انڈیا میں ایک مرتبہ پھر سے بحث ہو رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارتیا جنتا پارٹی کی ایک رکن پارلیمان دیا کماری نے دعویٰ کیا ہے کہ جس زمین پر تاج محل تعمیر کیا گیا وہ زمین جے پور کے شاہی خاندان کی تھی۔ مزید جانیے اردو نیوز کے اس پوڈ کاسٹ میں۔۔۔

شیئر: