ناکارہ موبائل فونز کو فن پاروں میں ڈھالتا آرٹسٹ اتوار 15 مئی 2022 6:13 افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے ایک آرٹسٹ فن پارے بنانے کے لیے استعمال شدہ موبائل فونز کے کی پیڈز استعمال کرتے ہیں۔ یہ منفرد فن پارے لوگوں کی توجہ مرکز بنے ہوئے ہیں۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں استعمال شدہ موبائل فونز آرٹ فنکار فن پارے آئیوری کوسٹ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں