Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رضا ربانی کو منا ئیں گے ،ا سپیکر ایاز صادق

اسلام آباد... چیئر مین سینیٹ رضاربانی کی ناراضی ختم نہیں ہو سکی۔ حکومتی اراکین انہیں منانے میں ناکام ہو گئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی رضا ربانی کی حمایت کی ہے اور یقین دلایا کہ پیپلزپارٹی ا±ن کے ساتھ ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ تمام جماعتیں بھی موقف کی حمایت کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اس معاملے میں خود چیئرمین سینیٹ سے بات کریں۔دریں اثناءاسپیکر قومی اسبملی ایاز صادق نے کہا ہے کہ رضا ر بانی ہمارے بڑے ہیں۔ انہیں منا کر واپس لائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیں گے تو اور کون دے گا۔

 

شیئر: