’منکی پاکس‘ وائرس جانوروں سے انسانوں میں کیسے پھیلتا ہے؟
’منکی پاکس‘ وائرس جانوروں سے انسانوں میں کیسے پھیلتا ہے؟
ہفتہ 21 مئی 2022 5:54
امریکہ اور یورپ کے محکمہ صحت حکام نے حالیہ دنوں میں متعدد افراد خصوصاً نوجوانوں میں ایک ایسے نایاب وائرس کی تشخیص کی ہے جس کے نشانات صرف کبھی افریقی ممالک میں نظر آتے ہیں اور اسے ’منکی پاکس‘ وائرس کہتے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ