Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مر جاؤں گی لیکن ببلی کو نہیں چھوڑوں گی‘

اسلام آباد کی بائیکر مشعل زہرہ نے اپنے موٹر سائیکل پر تقریباً  پورے ملک کا سفر کیا ہے۔ شروع میں ان کو بائیک چلانے میں مشکل پیش آئی لیکن اب وہ اس میں کافی مہارت رکھتی ہیں۔ ان کے بارے میں جانیے جاسرہ علی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: