گندم کی پیداوار میں کمی سے انڈین کسان پریشان منگل 24 مئی 2022 6:48 انڈیا میں رواں برس ہیٹ ویو کی وجہ سے گندم کی پیداوار کم ہوئی ہے جبکہ حکومت نے اس کی برآمد پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں انڈیا ہیٹ ویو گندم پیداوار کسان برآمد پابندی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں