جدہ میں پاکستانی نائٹ پروگرام میں فنکاروں کا اپنے فن کا مظاہرہ
جدہ میں پاکستانی نائٹ پروگرام میں فنکاروں کا اپنے فن کا مظاہرہ
اتوار 29 مئی 2022 19:34
جدہ کے امیر ماجد پارک میں پاکستانی نائٹ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مزاحیہ فنکاروں کے علاوہ دیگر نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں