حکمرانی کے 70 برس، ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینئم جوبلی تقریبات
حکمرانی کے 70 برس، ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینئم جوبلی تقریبات
پیر 30 مئی 2022 7:08
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹیم جوبلی کی تقریبات کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات جاری ہیں۔ ان تقریبات میں بچے اور بڑے سب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ