Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیشنل گیمز کی گولڈ میڈلسٹ، ’گھر کا خرچ چلانے کے لیے پتنگیں بناتی ہیں‘

نیشنل گیمز کی گولڈ میڈلسٹ پشاور کی ایتھلیٹ بہنیں گزر بسر کے لیے والد کے ساتھ روزانہ 300 سے 500 پتنگیں بناتی ہیں۔ حسنا اعوان اور حفصہ اعوان کے والد کہتے ہیں کہ پٹھان معاشرے میں لڑکیوں کا کھیل قبول نہیں کیا جاتا لیکن ٹیلنٹ ضائع نہ ہو اس لیے میں اپنی بیٹیوں کی خاطر سب برداشت کر رہا ہوں۔ طارق اللہ کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: