عراقی شہری کی دو میٹر لمبی مونچھیں، ‘کام کرتے وقت ان کو باندھ لیتا ہوں‘
عراقی شہری کی دو میٹر لمبی مونچھیں، ‘کام کرتے وقت ان کو باندھ لیتا ہوں‘
منگل 31 مئی 2022 7:02
برصغیر میں بڑی اور بھاری مونچھیں نسبتا معروف روایت رہی ہے لیکن عراق کے یہ مکین 28 برس میں مونچھوں کو اتنا بڑا کر چکے کہ اب ’مونچھوں والی سرکار‘ کہلاتے ہیں۔ عراق کے صوبہ اربیل کے حسین عبداللہ احمد سے متعلق مزید جانیے اس ویڈیو میں