جدہ: آٹو ورکشاپ کی خواتین مکینکس، ’مرد حیران رہ جاتے ہیں‘
جدہ: آٹو ورکشاپ کی خواتین مکینکس، ’مرد حیران رہ جاتے ہیں‘
ہفتہ 4 جون 2022 8:04
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک آٹو ورکشاپ میں اب خواتین بھی مردوں کے ساتھ بطور مکینک کام کر رہی ہیں۔ خواتین مکینکس کے مطابق گاہک ان کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔