Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بانسری نواز جعفر حسین آج بھی ’اپنی شناخت کے لیے پریشان‘

گزشتہ 26 برس سے بانسری بجا کر عوام کی داد وصول کرنے والا یہ فنکار اب گلی گلی بانسری بیچ کر گزارا کرنے پر مجبور ہیں۔ بانسری نواز جعفر حسین کا کہنا ہے کہ کبھی بڑی بڑی محفلوں میں ان سے لوگ اپنی مرضی کی دھنیں سنتے تھے اور اب گلی میں آواز بھی لگاتے ہیں تو لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: