Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مجھے کہا جاتا کہ آپ کو سننے میں مسئلہ ہے تو اس پیشے میں آئی کیوں؟‘

بلوچستان کے ضلع کچھی سے تعلق رکھنے والی مہوش شریف چار سال کی عمر میں کان کے پردے خراب ہونے کی وجہ سے قوت سماعت سے محروم ہوگئی تھیں۔ آج مہوش کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں بطور لیڈی ڈاکٹر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اپنے خواب کی تکمیل میں انہیں کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔

شیئر: