Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیلیئن خواتین کی کرکٹ میں دلچسپی، ’اس کی بدولت کالج جا رہی ہوں‘

فٹ بال کے لیے مشہور لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کی خواتین کرکٹ میں نہ صرف دلچسپی لے رہی ہیں بلکہ انہوں نے اس کھیل میں خود کو منوایا بھی ہے۔ جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: