مہنگائی یا شوق؟ کراچی میں کٹ چائے کے بعد اب منی کٹ چائے
مہنگائی یا شوق؟ کراچی میں کٹ چائے کے بعد اب منی کٹ چائے
جمعرات 16 جون 2022 16:34
چائے یوں تو بہت سے لوگوں کی پسند ہوتی ہے لیکن کراچی والوں کے لیے اس کا درجہ ہی الگ ہے۔ موجودہ حالات میں مہنگائی کو وجہ کہیں یا شوق پورا کرنے کا نیا راستہ، کراچی میں ’کٹ چائے‘ کے بعد اب ’منی کٹ چائے‘ متعارف کرا دی گئی ہے۔ زین علی مزید بتاتے ہیں۔