Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نام نہ نکلنے کے باوجود خواتین حجاج کے محرم کو ویزے دیے: وزیر مذہبی امور

پاکستان کے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت نے حج کے لیے خواتین کے ساتھ جانے والے محرم کے لیے ویزے جاری کیے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ روپے فی حاجی سبسڈی بھی دی ہے۔ مزید اس انٹرویو میں

شیئر: