Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بائیک چلاتے ہوئے لوگ سلیوٹ کرتے ہیں، کوئٹہ کی محنت کش غلام زہرہ

کوئٹہ میں ایک خاتون بائیک پر خود اپنی بیٹی کو سکول لاتی لے جاتی ہیں۔ غلام زہرہ کا کہنا ہے کہ وہ یہ محنت اپنی بیٹی کے لیے کر رہی ہیں تاکہ اسے ایک اچھے مقام پر دیکھ سکیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: