عراق میں خشک سالی، معدومی کا شکار ہرن بھوک سے مرنے لگے
عراق میں خشک سالی، معدومی کا شکار ہرن بھوک سے مرنے لگے
اتوار 19 جون 2022 6:33
عراق میں ہرن خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔ ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ریم نسل کی ہرن کی تعداد 148 سے کم ہو کر 87 رہ گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو